وزارت خارجہ نے ایک ایڈوائزری جاری کی ہے جس میں بھارتی شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ وینیزوئیلا کے حالیہ واقعات کے پیش نظر اس ملک میں سبھی غیر ضروری سفر کرنے سے گریز کیا جائے اور وینیزوئیلا میں رہنے والے سبھی بھارتی شہریوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ انتہائی محتاط رہیں اور اپنی نقل و حمل کو محدود رکھیں اور Caracas میں بھارتی سفیر کے ساتھ رابطے میں رہیں۔
سفارت خانے کی ای میل ID، cons.caracas@mea.gov.in ہے اور ایمرجنسی فون نمبر ہے:+58-412-9584288