ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 2, 2025 11:54 PM

printer

حکومت منشیات کے ہر ایک گروہ کو جڑ سے ختم کرنے اور نوجوان کو تحفظ فراہم کرنے کے تئیں عہد بند ہے: امت شاہ

مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ حکومت منشیات کے ہر ایک گروہ کو جڑ سے ختم کرنے اور نوجوان کو تحفظ فراہم کرنے کے تئیں عہد بند ہے۔ انہوں نے ایک بین الاقوامی منشیات کے گروہ کا پردہ فاش کرنے پر منشیات کے کنٹرول کے بیورو اور تمام ایجنسیوں کو مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ تحقیقاتی کارروائی نے کثیر- ایجنسی تال میل کی ایک نایاب مثال قائم کی ہے، جس کے نتیجے میں 8 گرفتاریاں کی گئی ہیں اور پانچ کھیپیں ضبط کی گئی ہیں۔ اِس کے علاوہ، اِن گروہوں کے خلاف امریکہ اور آسٹریلیا میں چھاپوں کی کارروائی شروع ہوئی ہے، جو کہ چار برصغیر اور 10 سے زیادہ ملکوں میں سرگرمِ عمل تھے۔

انہوں نے کہا کہ ملک کی ایجنسیاں، اِن گروہوں کے ذریعے کی جانے والی Crypto ادائیگیوں اور نامعلوم Drop Shipper جیسے پیچیدہ طور طریقوں کی چابکدستی کے ساتھ نگرانی کررہی ہیں۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں