March 11, 2025 2:38 PM

printer

حکومت اگلے تین برس میں ملک کے ہر ضلعے میں Day Care کینسر سینٹر قائم کرے گی

 

مرکزی حکومت اگلے تین میں ملک بھر کے ہر ضلع میں Day care cancer centre کھولے گی۔ راجیہ سبھا میں آج ایک ضمی سوال کا جواب دیتے ہوئے مرکزی وزیر صحت جے پی نڈا نے کہا کہ سال 2025-26 میں 200 ڈے کیئر سینٹر کھولے جائیں گے۔

ایک حالیہ رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے جناب نڈا نے کہا کہ آیوشمان بھارت پی ایم جن آروگیہ یوجنا پر عمل درآمد کے ساتھ کینسر کے مریضوں کا علاج جانچ کے 30 دن کے اندر شروع ہو جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت قومی صحت مشن کے تحت سستے اور معیاری حفظان صحت خدمات فراہم کرنے پر کام کر رہی ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔