April 14, 2025 10:41 PM

printer

حکومت، میں نظامِ انصاف کو عوام مرکوز اور سائنٹفک بنانے کی کوشش کررہی ہے: امت شاہ ملک

مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ حکومت، ملک میں نظامِ انصاف کو عوام مرکوز اور سائنٹفک بنانے کی کوشش کررہی ہے۔ جناب شاہ نے نئی دلّی میں آج آل انڈیا فارینسک سائنس سربراہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے یہ بات کہی۔