ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

October 30, 2025 3:25 PM

printer

حکومت، آج نئی دلّی میں ماڈل یوتھ گرام سبھا MYGS پہل کا آغاز کرے گی۔

حکومت، آج نئی دلّی میں ماڈل یوتھ گرام سبھا MYGS پہل کا آغاز کرے گی۔ اس تقریب کے دوران ماڈل یوتھ  گرام سبھا سے متعلق ایک تربیتی پروگرام اور MYGS پورٹل کی بھی شروعات کی جائے گی۔ پنچایتی راج کی وزارت نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ اس پہل کا مقصد جَن بھاگیداری کو مستحکم کرنا اور گرام سبھا کے اجلاس میں طلباء کو شامل کرکے بلدیاتی اداروں کو فروغ دینا ہے۔ وزارت نے یہ بھی بتایا ہے کہ اس پہل کی شروعات ملک بھر میں ایک ہزار سے زیادہ اسکولوں میں کی جائے گی۔×