حلب کے بعض علاقوں میں شامی حکومت کی افواج اور کرد قیادت والی Syrian ڈیموکریٹک فورسز SDF کے درمیان کئی دنوں کی شدید جھڑپوں کے بعد جنگ بندی کا اعلان کردیا گیا ہے۔ شام کی وزارتِ دفاع نے کہا ہے کہ جنگ بندی آج سے نافذ ہوگئی ہے۔ جنگ بندی معاہدے کے تحت، SDF سے وابستہ جنگجو صرف ہلکے ذاتی ہتھیاروں کے ساتھ علاقے سے انخلا کریں گے، جبکہ شامی فوج نے شمال مشرق کی جانب محفوظ راستہ فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے۔
Site Admin | January 9, 2026 9:59 PM
حلب کے بعض علاقوں میں شامی حکومت کی افواج اور کرد قیادت والی Syrian ڈیموکریٹک فورسز SDF کے درمیان کئی دنوں کی شدید جھڑپوں کے بعد جنگ بندی کا اعلان کردیا گیا ہے۔