ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 3, 2025 10:21 PM

printer

حقوقِ انسانی کے قومی کمیشن نے مہاراشٹر کے ڈائریکٹر جنرل پولیس اور چیف سیکریٹری کو 17 افراد کی موت ہوجانے کے معاملے میں نوٹس جاری کئے ہیں

حقوقِ انسانی کے قومی کمیشن نے مہاراشٹر کے ڈائریکٹر جنرل پولیس اور چیف سیکریٹری کو ریاست کے پالگھر ضلع میں ایک عمارت کے منہدم ہونے کے واقعے میں 17 افراد کی موت ہوجانے کے معاملے میں نوٹس جاری کئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس پر از خود کارروائی کرتے ہوئے کمیشن نے دو ہفتے کے اندر تفصیلی رپورٹ طلب کی ہے۔ کمیشن نے مشاہدہ کیا کہ اگر متعلقہ خبریں سچ ہیں تو یہ حقوقِ انسانی کی خلاف ورزی کا سنگین معاملہ بنتا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں اس امکان کو اجاگر کیا گیا تھا کہ عمارت کے گرنے کی وجہ اس کی تعمیر میں گھٹیا کوالٹی کا سامان استعمال کیا جانا ہوسکتا ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔