ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 25, 2024 10:27 PM

printer

حضرت عیسیٰ مسیح کا یومِ پیدائش منانے کیلئے دنیا بھر میں کرسمس منایا جارہا ہے

حضرت عیسیٰ مسیح کی پیدائش کے موقع پر آج دنیا بھر میں کرسمس کا تہوار منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر لوگ اپنے گھروں میں کرسمس ٹری بناکر اسے سجائے ہیں اور ایک دوسرے کو تحفے تحائف دیتے ہیں۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ اور وزیر اعظم نریندر مودی نے اس موقع پر ملک کے عوام کو مبارکباد دی ہے۔ x