July 9, 2025 10:01 AM | Haj Application

printer

          حج کمیٹی نے، 2026 کے حج کیلئے، درخواستوں کا عمل باضابطہ طور پر شروع کردیا ہے۔

          حج کمیٹی نے، 2026 کے حج کیلئے، درخواستوں کا عمل باضابطہ طور پر شروع کردیا ہے۔ عازمینِ حج، سرکاری حج پورٹل اور ’حج سویدھا موبائل ایپ‘ کے ذریعے، اپنی درخواستیں داخل کرسکتے ہیں۔ یہ درخواستیں اِس ماہ کے آخر تک، آن لائن دی جا سکتی ہیں۔

          اقلیتوں کی مرکزی وزارت نے کہا ہے کہ درخواست داخل کرنے والوں کیلئے لازمی ہے کہ اُن کے پاس درخواست دینے کی تاریخ یا آخری تاریخ سے پہلے، مشین سے پڑھا جانے والا بھارتی پاسپورٹ موجود ہو اور وہ کم سے کم دسمبر 2026 تک قابل قبول ہو۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔