ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 21, 2024 9:32 PM

printer

جے پی نڈا نے آج تمام ریاستوں کے وزراء اعلیٰ اور وزراء صحت کے ساتھ ایک ورچوئل میٹنگ کی

صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر جے پی نڈا نے آج حکومت کی تپ دق کو جڑ سے ختم کرنے کی 100 روزہ زبردست مہم کے معاملے پر تمام ریاستوں کے وزراء اعلیٰ اور وزراء صحت کے ساتھ ایک ورچوئل میٹنگ کی۔ اِس میں مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے وزراء بھی شامل ہیں۔ جناب نڈا نے وزراء اعلیٰ سے اِس مہم کی پیش رفت پر نظر رکھنے کیلئے تعاون دینے کی درخواست کی۔ انہوں نے قانون ساز اسمبلیوں اور کونسلوں کے ممبران کے تعاون کی بھی حوصلہ افزائی کی تاکہ اِس سلسلے میں عوام تک بیداری کو یقینی بنایا جاسکے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔