جے پور میں اس مہینے کی 15 تاریخ کو ایک وسیع آرمی ڈے پریڈ منعقد کی جائے گی۔ 78ویں آرمی ڈے تقریبات کے حصے کے طور پر جے پور کے بھوانی نکیتن ایجوکیشن کمیٹی کیمپس میں آج چار روزہ ’’اپنی فوج کو جانئے‘‘ نمائش شروع ہوئی۔ اس نمائش کا افتتاح وزیر اعلیٰ بھجن لال شرما نے کیا۔ انھوں نے فوج کے ذریعے نمائش کیلئے رکھے گئے جدید آلات اور ہتھیاروں کا بھی جائزہ لیا۔
Site Admin | January 8, 2026 9:50 PM
جے پور میں اس مہینے کی 15 تاریخ کو ایک وسیع آرمی ڈے پریڈ منعقد کی جائے گی۔