ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 2, 2025 9:45 PM

printer

جی ایس ٹی کونسل کی 56ویں میٹنگ کَل نئی دلّی میں شروع ہوگی۔ مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن اِس دو روزہ میٹنگ کی صدارت کریں گی

جی ایس ٹی کونسل کی 56ویں میٹنگ کَل نئی دلّی میں شروع ہوگی۔ مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن اِس دو روزہ میٹنگ کی صدارت کریں گی۔ امکان ہے کہ اِس میٹنگ میں بھارت کے آئندہ سلسلے کی GST اصلاحات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا، جس میں ٹیکس شرحوں میں نرمی اور تکمیل میں آسانی شامل ہے۔ گذشتہ مہینے یومِ آزادی کی اپنی تقریر کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی نے GST سے متعلق آئندہ سلسلے کی اصلاحات کی اہمیت کو اجاگر کیا تھا، جن کا اعلان دیوالی کے موقعے پر کیا جائے گا اور جن کے تحت ضروری اشیاء پر ٹیکسوں میں کمی اور عام لوگوں، کسانوں، متوسط طبقے اور MSME کو راحت فراہم کی جائے گی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔