جی ایس ٹی شرحوں میں کٹوتی کی وجہ سے سماج کے مختلف طبقوں کو راحت ملی ہے۔ اتراکھنڈ کے ادھم سنگھ نگر ضلعے کے جگدیش سنگھ نے کہا کہ اِس قدم سے کسانوں کے اخراجات خاطر خواہ کم ہوں گے اور اُن کی آمدنی میں اضافہ ہوگا۔پارلیمنٹ ممبر اجھے بھٹ نے کہا کہ جی ایس ٹی زمروں میں تبدیلی سے سماج کے سبھی طبقوں کو فائدہ ہوگا
Site Admin | September 7, 2025 9:41 PM
جی ایس ٹی شرحوں میں کٹوتی کی وجہ سے سماج کے مختلف طبقوں کو راحت ملی ہے