October 8, 2025 10:12 PM

printer

جی ایس ٹی بچت استو، جس کا اعلان وزیر اعظم نریندر مودی نے پچھلے مہینے کی 22 تاریخ کو کیا تھا، سماج کے سبھی طبقات کو فائدہ پہنچا رہا ہے

          جی ایس ٹی بچت استو، جس کا اعلان وزیر اعظم نریندر مودی نے پچھلے مہینے کی 22 تاریخ کو کیا تھا، سماج کے سبھی طبقات کو فائدہ پہنچا رہا ہے۔

          آج ہمارے نامہ نگار نے کیرالہ کی معیشت کو فروغ دینے والے جی ایس ٹی اصلاحات پر ایک رپورٹ پیش کریں گی۔

          نئے جی ایس ٹی اصلاحات سے کیرالہ کے کسانوں، چھوٹے کاروباریوں اور صنعتوں کو بڑے پیمانے پر فروغ حاصل ہوا ہے۔ کیرالہ کی مسالوں کی صنعت پورے کوچی Idukki، وائناڈ اور کوزی کوڈ میں پھیل گئی ہے، جس میں Packed مِکس مسالوں پر اب جی ایس ٹی کی شرح کم ہو کر 18 سے 5   فیصد ہوگئی ہے۔ اِس اقدام سے مسالوں کی قیمتوں میں 11  فیصد تک کمی آگئی ہے، جس سے ریاست کی عالمی سطح پر مسابقتی صلاحیت میں اضافہ ہوگا اور صارفین کے لئے اِس کے مصنوعات مزید کفایتی ہوں گے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔