October 16, 2025 9:55 PM

printer

جی ایس ٹی بچت اتسو، جس کا اعلان وزیر اعظم نے پچھلے مہینے کی 22 تاریخ کو کیا تھا، معاشرے کے سبھی طبقات کو فائدہ پہنچا رہا ہے

جی ایس ٹی بچت اتسو، جس کا اعلان وزیر اعظم نے پچھلے مہینے کی 22 تاریخ کو کیا تھا، معاشرے کے سبھی طبقات کو فائدہ پہنچا رہا ہے۔ آج ہمارے نامہ نگار ریاست سکّم کی میشت کو فروغ دینے والی GST اصلاحات پر ایک رپورٹ پیش کر رہے ہیں۔
نئی GST اصلاحات سے سکّم کے کسانوں، کاروباریوں اور چھوٹے مینوفیکچررز کو بڑی راحت ملی ہے۔ اہم شعبوں میں GST شرحوں میں کمی نے اشیاء اور خدمات کو مزید کفایتی بنا دیا ہے۔ خوبصورتی اور صحت مندی سے متعلق خدمات میں ٹیکس کی شرح میں 18 فیصد سے5 فیصد کی کمی سے سکّم میں صحت مندی سے متعلق سیاحت اور ہربل تھیرایپی کی صفت کو بڑے پیمانے پر فروغ حاصل ہوا ہے۔
اسی طرح زراعت اور خوراک کی ڈبہ بندی کے شعبوں پر بھی اس کے مثبت اثرات مرتب ہوئے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔