جھارکھنڈ میں آج مغربی سنگھ بھوم ضلع کے Jaraikela پولیس اسٹیشن کے تحت Baliba جنگلاتی علاقے میں دیسی ساخت کے ایک بم دھماکے میں CRPF کے تین جوان شدید طور پر زخمی ہوگئے۔ سبھی تینوں CRPF کے جوانوں کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے اور ابتدائی طبی علاج کیلئے لے جایا گیا ہے۔ ایس پی آشوتوش شیکھر نے اس واقعہ کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ افواج آج صبح سے تلاش کی کارروائی انجام دے رہی ہیں۔ سبھی تینوں زخمی جوانوں کو بہتر طبی علاج کیلئے بذریعہ ہیلی کاپٹر رانچی لے جایا جائے گا۔×
Site Admin | March 5, 2025 3:12 PM
جھارکھنڈ کے مغربی سنگھ بھوم ضلع میں دیسی ساخت کے ایک بم دھماکے میں CRPF کے تین جوان زخمی ہوگئے ہیں۔