جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ اور راجیہ سبھا کے رکنِ پارلیمنٹ، شیبو سورین کی آخری رسومات آج جھارکھنڈ کے رام گڑھ ضلعے کے Nemra میں اُن کے آبائی گاؤں میں پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی گئیں۔ جھارکھنڈ مکتی مورچہ کے سرکردہ رہنما کا کل قومی راجدھانی کے سَر گنگا رام اسپتال میں انتقال ہوگیا تھا۔ اُن کی آخری رسومات میں اُن کے بیٹے، جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین، سابق مرکزی وزیر اور کانگریس ممبر پارلیمنٹ سبودھ کانت سہائے، BJP رہنما ارجن مُنڈا، مختلف سیاسی رہنماؤں اور دیگر سرکردہ شخصیات نے شرکت کی۔
Site Admin | August 5, 2025 9:35 PM
جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ اور راجیہ سبھا کے رکنِ پارلیمنٹ، شیبو سورین کی آخری رسومات آج جھارکھنڈ کے رام گڑھ ضلعے کے Nemra میں اُن کے آبائی گاؤں میں پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی گئیں