January 5, 2026 9:31 AM | Jharkhand Schools

printer

جھارکھنڈ کے رانچی اور جمشیدپور میں اسکول شدید سردی کے باعث کل تک بند رہیں گے۔

جھارکھنڈ کے رانچی اور جمشیدپور میں اسکول شدید سردی کے باعث کل تک بند رہیں گے۔ بھارتی موسمیات محکمے کی جانب سے جاری کردہ خصوصی بلیٹن کے بعد نرسری سے بارہویں  جماعت تک کلاسز ملتوی کرنے کا فیصلہ لیا گیا ہے۔ IMD نے ریاست کے زیادہ تر علاقوں میں شدید سردی اور سرد لہر کے حالات رہنے کا انتباہ جاری کیا ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔