July 16, 2025 3:01 PM

printer

جھارکھنڈ میں بوکارو ضلع میں Lugu Hills کے Kashitand جنگلاتی علاقے میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں دو نکسلی مارے گئے ہیں۔

جھارکھنڈ میں بوکارو ضلع میں Lugu Hills کے Kashitand جنگلاتی علاقے میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں دو نکسلی مارے گئے ہیں۔ اس مڈبھیڑ میں کوبرا بٹالین کا ایک جوان بھی ہلاک ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ذیلی زونل نکسل کمانڈر کنور مانجھی مڈبھیڑ میں مارے گئے دو نکسلیوں میں شامل ہے۔ ماؤنواز کنور مانجھی عرف شاہ دیو مانجھی پر 5 لاکھ روپے کا انعام تھا۔ دو مہینے کے عرصے میں سکیورٹی فورسز کی یہ ایک اور کامیابی ہے۔ اس سے ایک دن پہلے JJMP علاقے کے کمانڈر لَونیش گنجو نے لاتیہار پولیس کے سامنے خودسپردگی کردی تھی۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔