جھارکھنڈ میں، NDA کے امیدوار اور سابق وزیر اعلیٰ چمپئی سورین کے بیٹے بابو لال سورین نے 11 نومبر کو گھاٹ شِلا اسمبلی حلقے کیلئے ہونے والے ضمنی انتخابات کیلئے آج اپنا پرچہ داخل کیا۔ گھاٹ شِلا اسمبلی سیٹ سابق وزیر تعلیم رام داس سورین انتقال کے بعد خالی ہوگئی تھی۔ جھارکھنڈ مکتی مورچہ کے امیدوار سومیش چندر سورین نے بھی آج اپنا پرچہ داخل کیا، وہ آنجہانی وزیر تعلیم رام داس سورین کے بیٹے ہیں۔ وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین اور کانگریس کے ریاستی صدر کیشو مہتو کملیش اِس موقع پر موجود تھے۔
Site Admin | October 17, 2025 9:48 PM
جھارکھنڈ میں، NDA کے امیدوار اور سابق وزیر اعلیٰ چمپئی سورین کے بیٹے بابو لال سورین نے 11 نومبر کو گھاٹ شِلا اسمبلی حلقے کیلئے ہونے والے ضمنی انتخابات کیلئے آج اپنا پرچہ داخل کیا