جھارکھنڈ مکتی مورچا JMM نے، آئندہ بہار اسمبلی انتخابات کے لئے خود کو عظیم، آئی این ڈی آئی اتحاد سے علیحدہ کر لیا ہے۔ JMM کے مرکزی جنرل سیکریٹری Supriyo bhattacharya نے آج ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ پارٹی بہار میں چھ سیٹوں پر اپنے امیدوار چناؤ میدان میں اتارے گی۔ یہ سیٹیں ہیں Chakai, Dhamdhaha , Katoria, Manihari, Jamui اور Pirpainti۔ JMM نے اِس سے پہلے ان سیٹوں سے اپنے امیدواروں کو انتخابی میدان میں اتارا تھا اور دعویٰ کیا تھا کہ ان علاقوں میں اُس کی پارٹی مضبوط ہے۔
Site Admin | October 18, 2025 9:42 PM
جھارکھنڈ مکتی مورچہ، آنے والے بہار اسمبلی انتخابات کیلئے آئی این ڈی آئی اے کے عظیم اتحاد سے الگ ہوگیا ہے۔ وہ چھ سیٹوں پر اپنے طور پر مقابلہ کرے گا