ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 12, 2025 9:37 PM

printer

جولائی میں ملک میں خردہ افراطِ زر ایک اعشاریہ پانچ پانچ فیصدہوگئی ہے جو آٹھ برس میں سب سے کم ہے

بھارت کی خردہ افراطِ زر کی شرح، جولائی کے مہینے میں گزشتہ آٹھ سال کی سب سے نچلی سطح، ایک اعشاریہ پانچ پانچ فیصد پر آگئی ہے۔ یہ شرح، جون کے مہینے میں دو اعشاریہ ایک فیصد تھی۔ شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق یہ جون 2017 کے بعد سے سال بہ سال افراطِ زر کی نچلی ترین شرح ہے۔ اِس دوران دیہی علاقوں میں افراطِ زر کی شرح ایک اعشاریہ ایک-آٹھ فیصد اور شہری خطوں میں دو اعشاریہ صفر-پانچ فیصد رہی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔