ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 11, 2025 10:31 AM | Monsoon

printer

جنوب مغربی مانسون 27 مئی کو کیرالہ ساحل تک پہنچ جانے کا امکان ہے، جو فصلوں کی پیداوار کیلئے بہتر رہے گا۔

بھارت کے محکمہ موسمیات نے اعلان کیا ہے کہ جنوب مغربی مانسون، پہلی جون کی اپنی معمول کی تاریخ سے پانچ دن پہلے 27 مئی کو کیرالہ ساحل تک پہنچنے کا امکان ہے۔ جنوب مغربی مانسون کے جلد پہنچنے کے نتیجے میں خریف کی بوائی کے سیزن پر مثبت اثر پڑنے کا امکان ہے اور یہ فصلوں کی پیدوار کیلئے بھی بہتر رہے گا۔ تاریخ یہ بتاتی ہے کہ جلد مانسون کے پہنچنے پر زرعی پیداوار اور ذخائر کی مقدار کو فروغ دے کر زراعت کیلئے سازگار رہا ہے۔

محکمہ موسمیات نے یہ بھی پیشگوئی کی ہے کہ 2025 کا مانسون معمول سے زیادہ رہ سکتا ہے اور توقع ہے کہ یہ طویل مدتی اوسط LPA کے 105 فیصد تک پہنچ جائے گا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں