ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 13, 2025 9:35 AM | Europe Wild Fire

printer

 جنوبی یوروپ کے بہت سے علاقوں میں جھلسا دینے والی گرمی سے جنگلوں میں آگ لگ گئی ہے، جس کی وجہ سے ہزاروں لوگوں کو اپنے گھروں سے منتقل ہونا پڑا۔ یہاں درجہئ حرارت 40 ڈگری سیلسئس سے زیادہ ہو گیا ہے۔

 جنوبی یوروپ کے بہت سے علاقوں میں جھلسا دینے والی گرمی سے جنگلوں میں آگ لگ گئی ہے، جس کی وجہ سے ہزاروں لوگوں کو اپنے گھروں سے منتقل ہونا پڑا۔ یہاں درجہئ حرارت 40 ڈگری سیلسئس سے زیادہ ہو گیا ہے۔

اٹلی، فرانس، اسپین، پرتگال اور بلقان کے علاقوں میں گرمی سے متعلق ریڈ الرٹ جاری کیا گیا ہے اور خبردار کیا گیا ہے کہ صحت کو کافی زیادہ خطرہ درپیش ہے۔

اسپین کی موسم سے متعلق سروس Aemet نے بتایا کہ درجہئ حرارت Seville اور Cordoba میں 44 ڈگری تک پہنچ سکتا ہے، جبکہ جنوبی پرتگال میں بھی حکام نے 44 ڈگری سیلسئس درجہئ حرارت کے تئیں خبردار کیا۔

کل ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں اسپین کے وزیر اعظم Pedro Sanchez نے کہا کہ بچاؤ سروسز کی طرف سے، آگ بجھانے کی انتھک کوشش جاری ہے۔

ایک ہزار 1300 سے زیادہ جنگی جہازوں اور 14  ہوائی جہازوں کو کام پر لگایا گیا ہے۔ فرانس کے تقریباً تین چوتھائی حصے میں کل، سخت گرمی رہی۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔