جنوبی گوا کے باشندوں اور سیاحت کے شعبے کو بڑی راحت پہنچاتے ہوئے وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے اِس بات کی تصدیق کی ہے کہ Dabolim بین الاقوامی ہوائی اڈہ سویلین پروازوں کیلئے بدستور پوری طرح کام کرتا رہے گا۔ قومی راجدھانی میں جناب سنگھ اور گوا کے وزیراعلیٰ پرمود ساونت کے درمیان اعلیٰ سطح کی میٹنگ کے دوران یہ یقین دہائی کرائی گئی۔ یہ میٹنگ اِس تشویش کے تناظر میں ہوئی تھی کہ سویلین پروازوں کو Mopa میں حال ہی میں شروع کیے گئے منوہر بین الاقوامی ہوائی اڈے پر منتقل کیا جا سکتا ہے۔x
Site Admin | January 20, 2026 9:52 AM | Defence Minister Dabolim Airport
جنوبی گوا کے باشندوں اور سیاحت کے شعبے کو بڑی راحت پہنچاتے ہوئے وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے اِس بات کی تصدیق کی ہے کہ Dabolim بین الاقوامی ہوائی اڈہ سویلین پروازوں کیلئے بدستور پوری طرح کام کرتا رہے گا۔