جنوبی کوریا کے نئے منتخب صدر Lee Jae Myung نے آج جاپان کے وزیراعظم Shigeru Ishiba سے فون پر بات کی اور دونوں رہنماؤں نے باہمی تعلقات کو اور زیادہ مستحکم اور مضبوط بنانے سے اتفاق کیا۔ گزشتہ ہفتے کے وسط مدتی انتخابات میں جناب Lee کی کامیابی کے بعد سے دونوں رہنماؤں کی یہ پہلی براہ راست گفتگو ہے۔x
Site Admin | June 9, 2025 3:30 PM
جنوبی کوریا کے نئے منتخب صدر Lee Jae Myung نے آج جاپان کے وزیراعظم Shigeru Ishiba سے فون پر بات کی
