جنوبی کوریا کے سابق صدر Moon Jae-in کو مبینہ رشوت ستانی کے الزامات میں مواخذہ کی کارروائی کا سامنا ہے۔ Jeonju صوبے کے استغاثہ کے دفتر نے کہا ہے کہ جناب Moon پر اپنے داماد کو ایک ایئرلائن میں نوکری دلانے میں سہولت پیدا کرنے کے سلسلے میں ایک لاکھ 52 ہزار امریکی ڈالر موصول ہونے کے معاملے میں مواخذہ کی کارروائی کی جارہی ہے۔ جناب Moon نے 2017 سے 2022 تک ملک کی قیادت کی تھی۔×
Site Admin | April 24, 2025 3:01 PM
جنوبی کوریا کے سابق صدر کو مبینہ رشوت ستانی کے الزامات میں مواخذہ کی کارروائی کا سامنا ہے۔
