ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 21, 2025 2:43 PM

printer

جنوبی کوریا نے کہا ہے کہ وہ امریکہ کے ساتھ جاری محصول سے متعلق بات چیت میں بہترین امکانی نتائج کے لیے کام کرے گا، جو اُس کے قومی مفادات میں بھی ہوں

جنوبی کوریا نے کہا ہے کہ وہ امریکہ کے ساتھ جاری محصول سے متعلق بات چیت میں بہترین امکانی نتائج کے لیے کام کرے گا، جو اُس کے قومی مفادات میں بھی ہوں۔ ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ تجارتی بات چیت کے لیے یکم اگست کی آخری تاریخ میں دو ہفتے سے بھی کم وقت رہ گیا ہے، ایسے میں جنوبی کوریا کے صنعتوں کے نئے وزیر Kim Jung-kwan نے کہا ہے کہ صنعتوں کی وزارت دیگر متعلقہ وزارتوں کے ساتھ قریبی اشتراک میں اِس وقت بات چیت سے متعلق اپنی حکمتِ عملی کو اور بہتر کر رہی ہے اور وہ تجارتی بات چیت کو بلا رکاوٹ انجام دینے کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش کرے گی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔