April 8, 2025 10:07 PM

printer

جنوبی کوریا نے صدر Yoon Suk Yeolکے عہدے سے ہٹنے کے پیش نظر مقررہ وقت سے پہلے صدارتی انتخابات کیلئے باضابطہ طور پر جون کی تین تاریخ طے کی ہے۔

جنوبی کوریا نے صدر Yoon Suk Yeolکے عہدے سے ہٹنے کے پیش نظر مقررہ وقت سے پہلے صدارتی انتخابات کیلئے باضابطہ طور پر جون کی تین تاریخ طے کی ہے۔ دسمبر میں صدر Yoon کی جانب سے مختصر وقت کیلئے مارشر لاء نافذ کرنے کے اُن کے فیصلے کے سبب آئینی عدالت کے ذریعہ اُن کے مواخزے کو درست ٹھہرائے جانے کے بعد ایک کابینہ میٹنگ میں اس کا اعلان کیا گیا ہے۔ انتخابات کے بعد نئے صدر فوری طور پر اپنے عہدے کی ذمہ داری سنبھالے گیں۔

جناب Yoon جنوبی کوریا کے عہدے سے ہٹائے جانے والے دوسرے صدر ہیں۔ اس سے پہلے 2017 میں بدعنوانی کے ایک معاملے میں Park Geun-hye کو مواخزے کی کارروائی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔X

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔