December 31, 2025 2:31 PM

printer

جنوبی کوریا نے بھارت سمیت 6 ملکوں کے سیاحتی گروپوں کو مزید 6 مہینے تک ویزا فیس چھوٹ دینے کا اعلان کیا ہے

جنوبی کوریا نے بھارت سمیت 6 ملکوں کے سیاحتی گروپوں کو مزید 6 مہینے تک ویزا فیس چھوٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔ اِن ملکوں میں بھارت کے علاوہ چین، ویتنام، فلپائن، انڈونیشیا اور کمبوڈیا شامل ہیں۔

 جنوبی کوریا کے وزیر خزانہ Koo Yun-Cheol نے کہا فیس سے یہ استثنیٰ اگلے سال جون کے آخر تک جاری رہے گا۔