جنوبی کوریا میں جاری 26 ویں ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں بھارت مجموعی طور پر 24 تمغے جیت کر دوسرے نمبر پر رہا۔ اِن میں سونے کے 8، چاندی کے 10 اور کانسے کے 6 تمغے ہیں۔ اس دوران Gulveer Singh نے ایسا پہلا بھارتی کھلاڑی بن کر تاریخ رقم کی، جنہوں نے 10 ہزار میٹر اور 5 ہزار میٹر دوڑ دونوں زمروں میں سونے کے تمغے جیتے۔×
Site Admin | June 2, 2025 9:13 AM | Asian Athletics
جنوبی کوریا میں جاری 26 ویں ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں بھارت مجموعی طور پر 24 تمغے جیت کر دوسرے نمبر پر رہا۔
