September 6, 2025 9:38 PM

printer

جنوبی کوریا میں جاری عالمی تیراندازی چمپئن شپ میں بھارت کے تیر انداز فائنل میں پہنچ گئے ہیں جس سے کم از کم دو تمغے یقینی ہوگئے ہیں

جنوبی کوریا کے Gwangju میں عالمی تیر اندازی چمپئن شپ میں بھارتی تیر انداز، شاندار کار کردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مردوں کے کمپاؤنڈ ٹیم اور مکسڈ مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئے۔ اِس کے بعد کم سے کم دو تمغے ملنا یقینی ہوگیا ہے۔ مردوں کی ٹیم کا اب کل سونے کے تمغے کیلئے فرانس کی ٹیم سے مقابلہ ہوگا۔ اس دوران عالمی چمپئن شپ میں پہلی بار حصہ لینے والے 23 ریشبھ یادو نے بھی اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔