ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

October 14, 2025 3:12 PM

printer

جنوبی وینیزویلا میں موسلادھار بارش کے بعد ایک کان کے دھنس جانے سے کم سے کم چودہ افراد ہلاک ہوگئے۔

جنوبی وینیزویلا میں El Callao میونسپلٹی علاقے میں موسلادھار بارش کے بعد ایک کان کے دھنس جانے سے کم سے کم 14 افراد ہلاک ہوگئے۔ بچاؤ سے متعلق قومی ٹیموں نے بتایا ہے کہ لاشیں نکالنے کا کام جاری ہے۔ El Callao علاقہ سونے کی کانوں کیلئے مشہور ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔