January 7, 2026 2:33 PM

printer

جنوبی فلیپنز کے دواؤ اورینٹل صوبے میں آج صبح 6 اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ آیا

جنوبی فلیپنز کے دواؤ اورینٹل صوبے میں آج صبح 6 اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ آیا۔ Philippine Institute of Volcanology & Seismology نے کہا ہے کہ یہ زلزلہ 42 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا ہے اور اِس کا مرکز مانے کے ساحلی شہر میں تقریباً 47 کلومیٹر پر واقع تھا۔ پورے جزیرے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے مرکز کے قریب پولیس اور قدرتی آفات سے نمٹنے والے حکام نے کا کہ زلزلے کی وجہ سے کسی بھی طرح کی جانی اور مالی نقصان کی کوئی فوری اطلاع نہیں ملی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔