جنوبی غزہ میں امدادی سامان تقسیم کرنے کی ایک جگہ پر اسرائیلی فوج کی جانب سے کی گئی فائرنگ میں 51 افراد سے زیادہ ہلاک اور تقریباً 200 زخمی ہوگئے ہیں۔ حماس کی سول ڈیفنس ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے خان یونس میں امدادی سامان تقسیم کرنے کے مقام کے نزدیک بھیڑ پر فائرنگ کی۔
میڈیا کی خبروں کے مطابق یہ بھیڑ Bani Suhelia شہر جانے والی ایک اہم سڑک کے نزدیک جمع ہوئی تھی، جہاں ہفتوں سے اسرائیلی فوجی کارروائی جاری ہے۔ اسرائیل فوج نے کہا ہے کہ اُس نے اِس واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے۔
Site Admin | June 17, 2025 9:39 PM
جنوبی غزہ میں امدادی سامان تقسیم کرنے کی ایک جگہ پر اسرائیلی فوج کی جانب سے کی گئی فائرنگ میں 51 افراد سے زیادہ ہلاک اور تقریباً 200 زخمی ہوگئے ہیں