جنوبی ترکیہ کے Sindirgi میں زلزلہ آیا ہے، جس کی شدت 6 اعشاریہ ایک درج کی گئی ہے۔ قدرتی آفات سے نمٹنے کی ترکیہ کی ایجنسی، AFAD نے بتایا کہ یہ زلزلہ ملک کے جنوبی حصے کے کئی شہروں میں محسوس کیا گیا، جن میں استنبول اور سیاحوں میں مشہور اِزمیر بھی شامل ہیں۔ ترکیہ کے میڈیا کے مطابق زلزلے کے دوران Balikesir صوبے میں کئی عمارتیں منہدم ہوگئیں۔×
Site Admin | August 11, 2025 9:19 AM | Turkey Quake
جنوبی ترکیہ کے Sindirgi میں زلزلہ آیا ہے، جس کی شدت 6 اعشاریہ ایک درج کی گئی ہے۔
