جنوبی افریقہ کے West Rand خطے میں آج مسلح حملہ آوروں کی فائرنگ میں کم از کم 9 افراد کی موت ہوگئی، جبکہ کئی لوگ زخمی ہوئے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ جنوبی افریقہ کے سب سے بڑے شہر اور اُس کے بڑے اقتصادی مرکز جوہانسبرگ کے نزدیک واقع علاقے میں ہوا۔ حکام نے اِس واقعے کی مکمل تحقیقات شروع کردی ہیں۔
Site Admin | December 21, 2025 2:56 PM
جنوبی افریقہ کے West Rand خطے میں مسلح حملہ آوروں کی فائرنگ میں 9 افراد مارے گئے ہیں