جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں G20 سربراہ سمٹ میں رہنماؤں نے امریکہ کی مخالفت کے باوجود اتفاقِ رائے سے ایک مشترکہ اعلامیے پر اتفاق کیا۔ اعلامیے میں اس بات پر زور دیا گیا کہ یکجہتی، مساوات، اور پائیداری سب کی شمولیت والی عالمی ترقی کے لازمی ستون ہیں۔ 39 صفحات پر مشتمل دستاویز میں توانائی کی یقینی فراہمی، آب و ہوا سے متعلق کارروائی اور آفات سے نمٹنے کیلئے مزاحمت کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے بڑھتی ہوئی جغرافیائی کشیدگی، تنازعوں اور بڑھتی ہوئی نابرابری کو معاشی استحکام کیلئے ایک خطرہ قرار دیا گیا۔ ×
Site Admin | November 23, 2025 9:49 AM | G-20 Declaratin
جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں G20 سربراہ سمٹ میں رہنماؤں نے امریکہ کی مخالفت کے باوجود اتفاقِ رائے سے ایک مشترکہ اعلامیے پر اتفاق کیا۔