ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 14, 2025 3:08 PM

printer

جنوبی افریقہ کی ٹیم نے لارڈس کے میدان میں آسٹریلیا کے خلاف تیسرے دن کے کھیل کے دوران اپنی برتری قائم رکھی

جنوبی افریقہ کی ٹیم نے لارڈس کے میدان میں آسٹریلیا کے خلاف تیسرے دن کے کھیل کے دوران اپنی برتری قائم رکھی اور عالمی ٹیسٹ چمپئن شپ 2025 کے فائنل کے قریب پہنچ گئی ہے۔ ٹیم کو عالمی ٹیسٹ چمپئن شپ میں جیت کیلئے 69 رن کی ضرورت ہے اور اُس کی 8 وکٹیں ابھی بھی باقی ہیں۔ 282 رن کے ہدف کے حصول کیلئے جنوبی افریقہ نے تیسرے دن کا کھیل ختم ہونے تک 2 وکٹ پر 213 رن بنالئے تھے۔  Aiden Markram بغیر آؤٹ ہوئے 102 رن بنا کر، جبکہ کپتان Temba Bavuma، 65 رن پر کھیل رہے ہیں۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں