September 26, 2025 2:49 PM

printer

جموں کے سیاحتی محکمے نے کَل سیاحت کے عالمی دن کے موقع پر مانسر، پتنی ٹاپ، بسوہلی، راجوری اور کٹرا میں تقریبات کے انعقاد کی تیاریاں کرلی ہیں

جموں کے سیاحتی محکمے نے کَل سیاحت کے عالمی دن کے موقع پر مانسر، پتنی ٹاپ، بسوہلی، راجوری اور کٹرا میں تقریبات کے انعقاد کی تیاریاں کرلی ہیں۔ ہمارے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ اِن تقریبات میں جموں کی مالا مال ثقافت اور قدرتی وراثت کو، پینٹنگ اور نعرے تحریر کرنے کے مقابلے، ماحول کی بہتری کیلئے چہل قدمی اور مقامی فنکاروں کی کارکردگی پیش کی جائے گی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔