جموں و کشمیر کے کھٹوعہ ضلعے کے ملہار میں ا یک شادی کی تقریب سے ایک نوجوان اور اس کے دو روشتے داروں کے لاپتہ ہونے کے تین دن بعد ان کے لاشوں کی بازیابی ہوگئی ہے۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ پولیس اور فوج کی مشترکہ تلاشی کی کارروائی کے دوران ملہار کے علاقے Ishu Nallah میں ڈرون کے ذریعے لاشوں کا پتہ لگایا گیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔ اودھم پور رکن پارلیمان اور مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا کہ یہ ہلاکتیں انتہائی تشویش کا باعث ہیں۔
Site Admin | March 9, 2025 9:44 PM
جموں و کشمیر کے کھٹوعہ ضلعے کے ملہار میں ا یک شادی کی تقریب سے ایک نوجوان اور اس کے دو روشتے داروں کے لاپتہ ہونے کے تین دن بعد ان کے لاشوں کی بازیابی ہوگئی ہے