جموں و کشمیر کے لیفٹننٹ گورنر منوج سنہا بھی یومِ عاشورہ کے موقع پر روایتی ذوالجناح جلوس میں ہزاروں شیعہ سوگواروں کے ساتھ شامل ہوئے۔ یہ جلوس سری نگر میں Botakadal کے علی پورہ علاقے سے شروع ہوا اور سہ پہر Zadibal امام بارگاہ پر جاکر ختم ہوگا۔ اِس کیلئے سخت سکیورٹی انتظامات کئے گئے ہیں۔ بڑی تعداد میں لوگ نوحہ خوانی کرتے ہوئے جلوس میں شامل ہیں۔ x
Site Admin | July 6, 2025 2:41 PM
جموں و کشمیر کے لیفٹننٹ گورنر منوج سنہا بھی یومِ عاشورہ کے موقع پر روایتی ذوالجناح جلوس میں ہزاروں شیعہ سوگواروں کے ساتھ شامل ہوئے۔