جموں و کشمیر میں جنوبی کشمیر کے سرینگر ضلعے میں واقع Lidwas Mulnaar جنگلات کے بالائی علاقے میں کَل سیکیورٹی فورسز کے ساتھ ایک شدید جھڑپ میں تین دہشت گرد مارے گئے۔ یہ علاقہ سری نگر کے مضافات میں واقع ہے۔ کشمیر کے انسپیکٹر جنرل آف پولیس V K Birdi نے میڈیا کو بتایا کہ مارے گئے دہشت گردوں کی شناخت کی جا رہی ہے۔
S/B-0815 IGP VK Birdi
فوج کی شمالی کمان کے کمانڈر لیفٹننٹ جنرل پرتیک شرما نے سوشل میڈیا پر سری نگر کے مضافات میں واقع Harwan علاقے کے Lidwas جنگلاتی علاقے میں تین دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کے لیے درستگی کے ساتھ فوری کارروائی کرنے پر سری نگر میں واقع فوج کی چنار کور کی تعریف کی۔x