جموں و کشمیر کے اسکولی تعلیم کے بورڈ JKBOSE نے نئے اکیڈمک شیڈول کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت باضابطہ طور پر مارچ سے نومبر کا تعلیمی سیشن پورے جموں و کشمیر اور مرکز کے زیرِ انتظام علاقے لداخ میں روایتی انداز میں جاری رہے گا۔ اِس کا نفاذ رواں تعلیمی سال سے ہوگا۔ ایک باضابطہ نوٹفکیشن میں بورڈ نے، اِس بات کی وضاحت کی ہے کہ اِس فیصلے سے، اِس سے پہلے کا اکیڈمک کلینڈر موثر ہوگا، جو سردی اور گرمی دونوں موسموں میں نافذ رہے گا۔ کشمیر ڈویژن، جموں ڈویژن میں سرمائی زون کے علاقوں اور لداخ میں طلباء کیلئے اکیڈمک سیشن مارچ سے نومبر تک جاری رہے گا۔ x
Site Admin | May 22, 2025 3:28 PM
جموں و کشمیر کے اسکولی تعلیم کے بورڈ JKBOSE نے نئے اکیڈمک شیڈول کا اعلان کیا ہے
