جموں و کشمیر پولیس نے پاکستان کی شہ پر ہونے والی دہشت گردی سے لاحق خطرات کے تناظر میں داخلی سکیورٹی کو مضبوط بنانے کی خاطر مصنوعی ذہانت پر مبنی جدید طرز کے سکیورٹی Grid کا اعلان کیا ہے۔ نئے سلسلے کا یہ نظام نگرانی بڑھانے، خفیہ معلومات اکٹھا کرنے اور مرکز کے زیر انتظام علاقے کے سرحدی اور اندرونی علاقوں میں تیزی کے ساتھ جوابی کارروائی کرنے کیلئے تیار کیا گیا ہے، جو قانون نافذ کرنے کیلئے تکنیک کو شامل کرنے کے تعلق سے ایک اہم قدم ہے۔×
Site Admin | December 26, 2025 9:50 AM | J&K Al Powered Security
جموں و کشمیر پولیس نے پاکستان کی شہ پر ہونے والی دہشت گردی سے لاحق خطرات کے تناظر میں داخلی سکیورٹی کو مضبوط بنانے کی خاطر مصنوعی ذہانت پر مبنی جدید طرز کے سکیورٹی Grid کا اعلان کیا ہے۔