October 10, 2025 3:03 PM

printer

جموں و کشمیر پولیس نے رام بن ضلعے میں پاکستان کے ایک دہشت گرد کی زرعی آراضی کو قرق کرلیا ہے

جموں و کشمیر پولیس نے رام بن ضلعے میں پاکستان کے ایک دہشت گرد کی زرعی آراضی کو قرق کرلیا ہے۔ یہ زرعی آراضی Dumki-Sumber علاقے میں چار اعشاریہ ایک ایک کنال کی ہے، جو فاروق احمد عرف عابد کی بتائی گئی ہے۔ غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے ایکٹ کی دفعہ کے تحت اِسے قرق کیا گیا ہے۔
اِس سال جون میں پولیس نے پاکستان کے قبضے والے جموں و کشمیر کے علاقے کے ایک اور دہشت گرد علی محمد عرف ابراہیم کی ایک اعشاریہ ایک ایک کنال کی آراضی اپنے قبضے میں لی تھی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔