December 31, 2025 9:36 AM | J&K

printer

جموں و کشمیر میں شمالی کشمیر کے بعض حصوں میں ہلکی بارش اور برفباری ہونے کی اطلاع ملی ہے جبکہ گلمرگ، سادھنا Top اور Tulail وادی سمیت اونچائی والے مقامات پر ہلکی سے لے کر اوسط برف باری ہوئی ہے۔

جموں و کشمیر میں شمالی کشمیر کے بعض حصوں میں ہلکی بارش اور برفباری ہونے کی اطلاع ملی ہے جبکہ گلمرگ، سادھنا Top اور Tulail وادی سمیت اونچائی والے مقامات پر ہلکی سے لے کر اوسط برف باری ہوئی ہے۔

اِدھر لداخ میں شدید سردی پڑ رہی ہے اور درجہئ حرارت لگاتار کم ہو رہا ہے۔ سب سے کم ٹیمپریچر مشرقی لداخ میں Nyoma کے مقام پر ریکارڈ کیا گیا، جہاں یہ کم ہوکر منفی 15 اعشاریہ پانچ ڈگری سیلسیس ہوگیا، جبکہ دراس میں یہ منفی 9 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔x