July 13, 2025 9:53 PM

printer

جموں و کشمیر میں شری ماتا ویشنو دیوی شرائن بورڈ نے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی صدارت میں ہوئی

جموں و کشمیر میں شری ماتا ویشنو دیوی شرائن بورڈ نے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی صدارت میں ہوئی اپنی 75 ویں میٹنگ میں روحانیت اور ثقافتی ورثے کے تحفظ کے مقصد سے ایک اہم اقدام کی شروعات کرتے ہوئے Reasi ضلعے میں پانچ نئے مندروں کو عوام کیلئے وقف کرنے اور پانچ مزید مندروں کی تعمیر کی منظوری دی ہے۔ اِس اقدام کے حصے کے طور پر شرائن بورڈ نے آج ضلعے کے مختلف علاقوں میں باضابطہ طور پر پانچ مندروں کو عوام کیلئے وقف کیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔