جموں و کشمیر میں شری امرناتھ جی یاترا کو کشمیر اور جموں دونوں ڈویژنوں کے زیادہ تر علاقوں میں خراب موسمی صورتحال کے سبب عارضی طور پر روک دیا گیا ہے۔ سرکاری ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ بالتل اور پہلگام کے راستوں پر شدید بارش کے پیشِ نظر حکام نے آج کیلئے امرناتھ جی یاترا کو معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آج جموں کے بنیادی پڑاؤ سے کشمیر کی جانب یاترا کے کسی بھی قافلے کو جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ x
Site Admin | July 17, 2025 3:23 PM
جموں و کشمیر میں شری امرناتھ جی یاترا کو کشمیر اور جموں دونوں ڈویژنوں کے زیادہ تر علاقوں میں خراب موسمی صورتحال کے سبب عارضی طور پر روک دیا گیا ہے۔