ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

November 16, 2025 3:02 PM

printer

جموں و کشمیر میں سکیورٹی فورسز نے کَل سرحدی ضلع راجوری میں دیسی ساخت کا ایک دھماکہ خیز حربہ برآمد کیا اور بعد میں اِسے ایک محدود دھماکے کے ذریعے تباہ کردیا

جموں و کشمیر میں سکیورٹی فورسز نے کَل سرحدی ضلع راجوری میں دیسی ساخت کا ایک دھماکہ خیز حربہ برآمد کیا اور بعد میں اِسے ایک محدود دھماکے کے ذریعے تباہ کردیا۔ ہمارے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ اِس دھماکے سے ایک مکان کو جزوی طور پر نقصان پہنچا، جو ضلع کے تھانہ منڈی سب ڈِویژن کے بالائی Bangai گاؤں میں کیا گیا۔ حکام کے مطابق سکیورٹی فورسز کی گشت کرنے والی ایک ٹیم کو مکان کے نزدیک دیسی ساخت کا یہ دھماکہ خیز حربہ ملا اور بم کو ناکارہ بنانے والے دستے کو طلب کیا گیا، جس نے محدود شکل میں دھماکہ کرکے اِسے تباہ کرنے کا فیصلہ کیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔